civil Society Lasbela Hub
social activity
03/16/2024
Tamam doston se guzarish hy k mere YouTube channel ko subscribe zaroor karain shukria
Link YouTube channel
https://www.youtube.com/
04/28/2023
آج مورخہ 28 اپریل 2022 کا نیوز پیپر
04/27/2023
آج لسبیلہ سول سوساٸٹی کا اجلاس عید ملن پارٹی منعقد کیاگیا اس میں بیلہ یوسی 4 کے چٸیرمین قاضی عبدلطیف رونجھو عثمان لاسی ایڈو کیٹ ۔غلام قادر جاموٹ ڈاکٹر حبیب اللہ شیخ لوکل سرٹیفکٹ کمیٹی کے ممبر کامریڈ عطا اللہ رونجھو ۔ماسٹر غلام رسول رونجھو سہیل احمد لاسی۔ خمیسہ خان انگاریہ ۔منور خاصخیلی غلام رسول لاسی عبدالرزاق لاسی ودیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی لس دھرتی اوراس پر بسنےوالے قباٸل کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلیۓ کردار ادا کریں گے۔
اجلاس میں دودر کمپنی کنراج کے مزدوروں پر دودر چاٸنا کمپنی کی زیادتیوں کا بھی نوٹس لیا گیا اس حوالے سے بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے دوران وہاں کے مقامی مزدوروں سے ناروا سلوک کیا جاتا رہا ھے اس پر نظر ثانی کی جاۓ
لسبیلہ وحب کی سول سوساٸیٹی کے رہنماٶں کی عیدملن پارٹی میں اظہار خیال ۔
آج مورخ 26 اپریل 2023 کو شام چار بجے مرکزی دفتر لسبیلہ و حب سول سوساٸیٹی میں عید ملن پارٹی کےموقع پر رہنماٶں نے اظہار خیال کیا اور لس دھرتی اور اس میں بسنے والے قباٸل کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلٸے کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔ اجلاس کے دوران گڈانی کے شہری باشندوں کو محکمہ سیاحت کی جانب سے بیدخلی کے نوٹس کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کیلیۓ ہرممکن تعاون کا عہد کیا اجلاس میں لسبیلہ و حب میں سول سوساٸیٹی کو متحرک کرنے کیلیۓ ہر دو اضلاع کے تمام تحصیلوں کا دورہ کرکےعوامی کے تحفظ کیلیۓ آگاہی مہم کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Berot Hub District Lasbela
Huber Heights, OH
CIVILSOCIETY
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when civil Society Lasbela Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.