Hania Khan

Hania Khan

Share

Follow me For Amazing Content

10/06/2026

لفظوں میں اظہار محبت کی شدت کہاں ہے؟
تم واحد ہو جو میری خاموشی کو نہیں پڑھتے 🥀🥀

Subah bakhair 🌸 Din ki shuruat aur chehre pe muskurahat. ✨

10/05/2026

🍂*🍂
اپنے رویوں کو نرم رکھیں 🌹
کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں.🌹.
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں..🌹

ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہو وہ اسکی ڈپریشن ہو۔💔
جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو۔
پہل کر لیں....
تعلق جوڑنے میں
رابطہ کرنے میں
مسکرانے میں
کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں ࿐🍂
Subah bakhair 🌸 Subah ki taazi hawa aur yeh khoobsurat rang! Din ki shuruat aisi ho. ✨

Asalamwalekum all Facebook family

10/05/2026

اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیمتی عبادت ،
جو لوگوں میں بہت ہی نایاب ہے ، وہ ہے:
" دل کا صاف ہونا "
لوگوں میں سےبعض کا کہنا ہے:
جب بھی میں کسی مسلمان کے پختہ گھر کے سامنے سے گزرتا ہوں تو اسے برکت کی دعا دیتا ہوں۔
اور بعض نے کہا:
میں جب کبھی کسی مسلمان پر کوئی نعمت دیکھتا ہوں مثلاً : (گاڑی ، فیکٹری ، نیک بیوی ، نیک اولاد یا کوئی بھی اور نعمت
میں کہتا ہوں
اے اللہ! ان کو اس کے لیے اپنی اطاعت میں مددگار بنا دے ، اور اس کے لیے ان میں برکت ڈال دے۔
کسی اور کا کہنا ہے:
جب کبھی میں نے کسی مسلمان کو اپنی بیوی کے ساتھ چلتے ہوئے دیکھا ، تو اللہ سے دعا کی کہ ان دونوں کے دلوں میں اپنی اطاعت کے لیے الفت ڈال دے♥️
بعض نے کہا :
جب کسی نا فرمان پر میرا گزر ہوا میں نے اس کی ہدایت کی دعا مانگی۔
اور کچھ دوسروں کا کہنا ہے :
میں اللہ سے دعا مانگتا ہوں کہ اللہ سب لوگوں کے دلوں کو ہدایت دے کر ان کی گردنوں کو آزاد کر دے اور ان کے چہروں کو آگ پر حرام کر دے۔
کسی اور کا کہنا ہے:
جب میں سوتا ہوں تو کہتا ہوں مسلمانوں میں سے جس نے مجھ پر ظلم کیا ہے ، میں نے اسے معاف کیا اے اللہ! تو بھی اسے معاف کر دے ، ورنہ میں تو بہت کمتر ہوا اگر میری وجہ سے کسی مسلمان کو عذاب ہو۔

یہ ہیں وہ صاف دل والے!
پس ہمیں بھی ان جیسے دلوں کی بے پناہ ضرورت ہے۔
اے اللہ!
تو ہمیں اس سے محروم نہ کر!
یقینا صاف دل ہونا ہی جنت میں داخلے کا سبب ہے
حسن بصری رحمہ اللہ ایک رات دعا مانگ رہے تھے :
اللهمﺃﻋﻒُ ﻋﻣﻦ ﻇﻠﻤﻨﻲ
اے اللہ۔۔!
جس نے مجھ پر ظلم کیا ہے ، تو اسے معاف کر دے!
وہ اسی قول کی کثرت کرتے رہے ان سے کسی نے کہا :
اے ﺃبو ﺳﻌﻴﺪ!
میں نے رات آپ کو سنا آپ اس کے لیے دعا مانگ رہے تھے جس نے آپ پر ظلم کیا تھا ، تو آپ کو اس دعا پر کس چیز نے آمادہ کیا؟
انھوں نے کہا :
اللہ تعالیٰ کا قول ہے؛
ﻓَﻤَﻦْ ﻋَﻔَﺎ ﻭَﺃَﺻْﻠَﺢَ ﻓَﺄَﺟْﺮُﻩُ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟﻠَّﻪِ
تو جو کوئی معاف کر دے ، اور اصلاح کر لے ، تو اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Los Angeles?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Los Angeles, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hania Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Los Angeles.