Mughal
love cricket �
😂🤣 شاداب دوبارا ہنس رہا ہے
🚨لاہور سے انتہائی بری خبر🚨 بارش کی وجہ سے پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ کو منسوخ کردیا گیا ⛈️😭
5 اوور کے میچ کا کٹ آف ٹائم: 9:50 PM
اوورز میں کمی شام 7:30 بجے کے بعد شروع ہوگی۔
اگر کھیل شروع ہوتا ہے:
8:00 PM → 18 اوورز فی سائیڈ
8:30 PM → 14 اوورز فی سائیڈ
9:00 PM → 11 اوورز فی سائیڈ
9:30 PM → 7 اوورز فی سائیڈ
Umar akmal sad 😢 moment
🔥🔥 بوم بوم شاہین آفریدی دوسری بڑی وکٹ لے گئی لائک تو بنتا ہیں
نیشا پومی
حسن علی نے کیا کیچ پکڑا ہے 😳
ٹی وی پر باتوں کے کنگ کا کامیابی اور تسلی بخش سافٹ ویئر کنگ بابر نے اپڈیٹ کردیا،تابش ہاشمی کے شو میں عامر فرمارھے تھے بابر نے 💯 چھوٹی ٹیموں کے خلاف بنائ ھے مگر جب آج میدان میں سامنا ہوا تو 2 کلاسی چوکے لگا کر اسکا سافٹ ویئر اپڈیٹ کردیا
03/27/2026
میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کا ہے اور ٹرینڈ نسیم شاہ کر رہا ہے ، مجھے تو ابھی پتہ چلا نسیم کے کارنامے کا 😂🙏🏿
ایسا کیا ہے جو psl اور ipl میں same ہے 20۔ 20۔ اور کا میچ🤣😅😂
03/26/2026
آج سے ہوگا آغاز !
پی ایس ایل 11 کا پہلا میچ کون جیتے گا؟
1- لاہور قلندرز 👍
2- حیدرآباد کنگز مین ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Ajk
Maza, ND
2104
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.