English Urdue Hub
🎙️ Nasim Speaks Official
🇵🇰 حق، سچ اور عوام کی آواز
📰 News • Politics • Analysis
🎯 حقیقت پر مبنی سیاسی تجزیہ
✍️ حق اور سچ کی آواز
عوام سے لیے گئے ٹیکس اور حکومتی اخراجات کے معاملے پر ایک اہم سوال: اگر اربوں روپے کے شاہانہ اخراجات کیے جا سکتے ہیں تو عام آدمی اپنے پیاروں کی میت لے جانے کے لیے بنیادی سہولتوں سے محروم کیوں رہے؟
یہ ویڈیو اسی تضاد اور عوامی وسائل کے استعمال پر ایک سنجیدہ سوال اٹھاتی ہے۔ آپ کی رائے کیا ہے؟ اپنی بات کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#پنجاب #عوام #ٹیکس #مہنگائی #پاکستان
09/19/2026
ایک عام پاکستانی نے اپنی استطاعت کے مطابق 1000 روپے کا عطیہ دے کر یہ پیغام دیا کہ آزادی اور مشکل وقت میں اپنا حصہ ڈالنا رقم کی مقدار سے نہیں، جذبے سے ہوتا ہے۔ 🇵🇰
چھوٹا سا عطیہ، مگر ایک بڑے مقصد کے لیے تعاون۔
آپ بھی اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈال سکتے ہیں۔
#پاکستان
سیاسی سوالوں کے جواب گھر جا کر دوں گی کیونکہ ابھی چھٹی پر ہوں ۔۔
After
وزیراعلی جہاں بھی ہو وہ چھٹی پہ نہیں ہوتا، اس کا کوئی دورہ ذاتی نہیں ہوتا۔۔
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
09/18/2026
کوہاٹ میں پرانی پولیس لائن کے قریب ایک زوردار دھماکا ہوا ہے، 😪
جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
کوہاٹ میں د ھ م ا ک کے بعد حالات کشیدہ
عوام کے نام اہم اپیل
نواز شریف اور شیر شاہ کا ایک مزاحیہ کہانی اگر پسند ائے ویڈیو لائک شیئر کمنٹ لازمی کریں
جب تک آپ لوگ اپنے حق کے لیے نہیں نکلے گے
یہ لوگ آپ کو ایسے ہی کیڑے مکوڑوں کی طرح کچلتے رہیں گے۔۔۔۔
09/17/2026
اس کی شکل دیکھو پہلے عدالت جاکے کہتا ہے عمران خان نا اہل ہے اس کو اختیار نہی کے وزیر اعلیٰ لگا سکے کھوتی کے بچے تجھے ٹکٹ کس نے دیا تھا تیری اوقات دو ٹکے کی نہی جس سیٹ پے تو بیٹھا ہوا ہے وہ عمران خان کی دی ہوئی ہے یہ سیٹ چھوڑ پھر الیکشن لڑ تجھے تیری اوقات کا پتا چل س
🇵🇰💖
گجرات کے انقلابی مناظر!!!🔥😮
ڈی پی او اٹک ایک بار پھر تیار ہو جاؤ.
یہ ریڈ لائن تو ہم 27 ستمبر کو ایک دفعہ پھر مٹا کر دکھائیں گے. 💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
New York
New York, NY
10001