Rab Nawaz Khan Hathi Khel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rab Nawaz Khan Hathi Khel, Health/Beauty, New York, NY.
تھانہ سٹی کے آئس چرس کے ملزم کو پکڑ کر ملزم کے ساتھ رعایت کی کہانی آئس چرس کے ملزم کو بھی ریلیف ملنے لگا ملزم چرس آئس کا 136065 میں تبدیل صبح ساری تفصیل بمعہ ثبوت انشاءاللہ
04/03/2026
حکومت پنجاب کی طرف سےہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پے پابندی ہے۔۔لہذا اسلحہ اگرچہ لائسنس والا ہے۔۔کسی صورت اسکی نمائش خصوصاً پبلک مقامات، شادی ،میلوں، مارکیٹس ہسپتال ۔۔یا ڈالہ کلچر کی اجازت نا ہے۔۔اسی طرح شادی بیاہ یا کسی موقع پے ہوائی فائرنگ منع ہے۔۔۔قانون کا احترام کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔۔۔
سی سی ڈی میانوالی
*چوروں نے پولیس کو بھی نہ بخشا*
واں بھچراں پولیس ڈرائیونگ لائسنس وین کے ملازم کا وین سے باہر کھڑا Honda 125 چوری ہو گیا۔
پولیس موقع پر پہنچ گئی
03/31/2026
ایس ایچ او داؤد خیل مقبول خان کی کوششوں سے عید کے دنوں میں سکندرآباد میں چوری کی تین بڑی وارداتوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے امید ہے مقبول خان میرٹ کریں گے
Aa jao
لے پھر آگئے تم نے کیا سوچا تھا 🤣🤣🤣🤣🤣
السلام علیکم بھراو بھتریجا یہ نیا پیج بنایا ھے ھمیشہ کی طرح اپ کی محبت کا منتظر رھوں گا
فالو کر لیجیے ا گیے ہاں دوبارہ نیے انداز اچ چاچا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
New York, NY