najil shaikh

najil shaikh

Partager

najil shaikh

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ

آم کے شوقین پولیس افسر عمران کو نیوچالی کے قریب عوام نے گھیر لیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل پر سوار افسران و اہلکاروں نے روٹین بنا لیا ہے کہ انکے علاقے میں جو ٹھیلے پتھارے والا اپنے بچوں کے لئے رزق حلال کمائے گا وہ پولیس کو جگا ٹیکس ضرور ادا کرے گا اور اگر اس غریب نے ذرا سی بھی مزاحمت کی تو پولیس نہ صرف اس کا جوتوں اور لاتوں سے استقبال کرتی ہے بلکہ اسے پورے بازار کے سامنے مارتے ہوئے پولیس موبائل میں ڈال کر تھانے لےجایا جاتا ہے تاکہ بازار کے تمام دکانداروں کو سبق مل سکے ۔ 

کراچی کے تمام تھانوں میں ٹھیلے پتھاروں کے لاکھوں روپے مافیاز کے ذریعے اکھٹا کرکے ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز کو باقاعدگی سے پہنچائے جاتے ہیں

تھانوں میں سالوں سے تعینات اسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے بھی باقاعدگی سے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی اللہ بخش عرف جاوید اختر اوڈھو صاحب اس سلسلے میں زونل ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو احکامات جاری کریں کہ ٹھیلوں اور پتھاروں سے پولیس کی جانب سے لئے جانے جبری بھتےکی روک تھام ہو سکے

اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ٹھیلوں اور پتھاروں سے رقم وصول کرنے والے تھانہ انچارج اور ہیڈ محرر کے خلاف بھتہ کی FIR درج کروائیں تھیں ۔ جس کے بعد غریبوں کو کچھ سکون ملا تھا لیکن اب دوبارہ یہ کاروبار زور وشور سے جاری ہے 24/09/2023

کراچی رپورٹ امتیاز شاہ آم کے شوقین پولیس افسر عمران کو نیوچالی کے قریب عوام نے گھیر لیا کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل پر سوار افسران و اہلکاروں نے روٹین بنا لیا ہے کہ انکے علاقے میں جو ٹھیلے پتھارے والا اپنے بچوں کے لئے رزق حلال کمائے گا وہ پولیس کو جگا ٹیکس ضرور ادا کرے گا اور اگر اس غریب نے ذرا سی بھی مزاحمت کی تو پولیس نہ صرف اس کا جوتوں اور لاتوں سے استقبال کرتی ہے بلکہ اسے پورے بازار کے سامنے مارتے ہوئے پولیس موبائل میں ڈال کر تھانے لےجایا جاتا ہے تاکہ بازار کے تمام دکانداروں کو سبق مل سکے ۔ کراچی کے تمام تھانوں میں ٹھیلے پتھاروں کے لاکھوں روپے مافیاز کے ذریعے اکھٹا کرکے ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز کو باقاعدگی سے پہنچائے جاتے ہیں تھانوں میں سالوں سے تعینات اسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے بھی باقاعدگی سے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں ایڈیشنل آئی جی کراچی اللہ بخش عرف جاوید اختر اوڈھو صاحب اس سلسلے میں زونل ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو احکامات جاری کریں کہ ٹھیلوں اور پتھاروں سے پولیس کی جانب سے لئے جانے جبری بھتےکی روک تھام ہو سکے اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ٹھیلوں اور پتھاروں سے رقم وصول کرنے والے تھانہ انچارج اور ہیڈ محرر کے خلاف بھتہ کی FIR درج کروائیں تھیں ۔ جس کے بعد غریبوں کو کچھ سکون ملا تھا لیکن اب دوبارہ یہ کاروبار زور وشور سے جاری ہے

24/09/2023
Vous voulez que votre entreprise soit Salon De Manucure la plus cotée à Democratic Republic of the ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The